مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ -- طہارت کا بیان

کپڑے پر سے خشک منی کو کھرچ کر صاف کرنا پھر نماز پڑھنا
حدیث نمبر: 496
وَبِرِوَايَةِ عَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ نَحْوَهُ وَفِيهِ: ثمَّ يُصَلِّي فِيهِ
علقمہ بن اسود ؒ کی سند سے عائشہ رضی اللہ عنہ سے اسی طرح مروی ہے، نیز اس روایت میں یہ بھی ہے: پھر آپ اس (کپڑے) میں نماز پڑھتے۔ رواہ مسلم۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (105 / 288)»

قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته