مشكوة المصابيح
كِتَاب الطَّهَارَةِ -- طہارت کا بیان

علم کے بغیر مسئلہ بتانا درست نہیں، بروایت ابن ماجہ
حدیث نمبر: 532
وَرَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاح عَن ابْن عَبَّاس
ابن ماجہ نے عطاء بن ابی رباح کی سند سے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ صحیح۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه ابن ماجه (572) [و الحاکم (1/ 178) و أبو داود (337 وسنده صحيح)]»

قال الشيخ الألباني: حسن