ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ہفتہ میں ایک روز غسل کرنا ہر مسلمان پر لازم ہے، جس میں وہ اپنا سر اور جسم (اچھی طرح) دھوئے۔ “ متفق علیہ۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (897) و مسلم (849/9)»