ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص جس چیز کے لیے مسجد میں جاتا ہے وہی اس کا نصیب ہو گی، (جو اسے آخرت میں ملے گی)۔ “ ضعیف۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أبو داود (472) ٭ عثمان بن أبي العاتکة ضعيف ضعفه الجمھور.»