مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة -- كتاب الصلاة

جب امام قرات کرئے تو مقتدی سورۃ فاتحہ پڑھنے کے بعد خاموش رہے
حدیث نمبر: 827
وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَقَتَادَةَ: «وَإِذا قَرَأَ فأنصتوا»
اور مسلم کی ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث میں ہے: اور جب وہ قراءت کرے تو تم خاموش رہو۔ رواہ مسلم۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (62/ 404)»

قال الشيخ الألباني: صَحِيح