مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة -- كتاب الصلاة

نماز مغرب اور فجر کی سننّتون کی قراءت، بروایت ابن ماجہ
حدیث نمبر: 852
وَرَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا أَنه لم يذكر: «بعد الْمغرب»
ابن ماجہ نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، لیکن انہوں نے مغرب کے بعد کا ذکر نہیں کیا۔ صحیح۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه ابن ماجه (1148) [بلفظ: قبل الفجر، و رواه مسلم (98/ 726)]»

قال الشيخ الألباني: صَحِيح