حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو سجدوں کے درمیان یہ دعا پڑھا کرتے تھے: ”میرے رب! مجھے بخش دے۔ “ صحیح، رواہ النسائی و الدارمی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه النسائي (2/ 199 ح 200، 2/ 231 ح 1146) والدارمي (1/ 303، 304 ح 1330)»