ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، تشہد آہستہ آواز سے پڑھنا مسنون ہے۔ ابوداؤد، ترمذی، اور انہوں نے کہا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔ صحیح۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أبو داود (986) والترمذي (291) ٭ وللحديث شواھد عند الحاکم (230/1) وغيره وھو بھا صحيح.»