عدی بن ثابت اپنے باپ سے اور وہ اپنے دادا سے مرفوع روایت کرتے ہیں، فرمایا: ”دوران نماز چھینکیں، اونگھ، جمائی، حیض، قے کا آنا نیز نکسیر کا پھوٹنا شیطان کی طرف سے ہے۔ “ ضعیف۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (2748 وقال: غريب.) [و ابن ماجه: 969] ٭ أبو اليقظان عثمان بن عمير: ضعيف.»