ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جو شخص امام سے پہلے سر اٹھا لیتا ہے اور اس سے پہلے جھکا دیتا ہے تو اس کی پیشانی شیطان کے ہاتھ میں ہے۔ “ ضعیف۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه مالک (1/ 92 ح 205) [وانظر مسند الحميدي بتحقيقي (995)] ٭ مليح بن عبد الله السعدي مجھول الحال و ثقه ابن حبان وحده.»