ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی صبح کی دو رکعتیں پڑھے تو وہ اپنے دائیں پہلو پر لیٹ جائے۔ “ ضعیف۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (420 وقال: حسن صحيح غريب.) و أبو داود (1261 [و ابن خزيمة: 1120] ٭ سليمان الأعمش مدلس و لم أجد تصريح سماعه وأخطأ من صحح ھذا السند.»