اور امام ترمذی ؒ نے علی رضی اللہ عنہ سے اسی طرح روایت کیا ہے، اور ان کی روایت میں ہے: ”جس نے اچھی گفتگو کی۔ “ ضعیف۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الترمذي (1984، 2527 وقال: غريب.) ٭ عبد الرحمٰن بن إسحاق الکوفي ضعيف.»