مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة -- كتاب الصلاة

جتنی طاقت ہو عبادت اتنی ہی کرنی چاہئے
حدیث نمبر: 1243
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خُذُوا مِنَ الْأَعْمَالِ مَا تُطِيقُونَ فَإِنَّ اللَّهَ لَا يمل حَتَّى تملوا»
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآ��ہ ‌وسلم نے فرمایا: ایسے اعمال کیا کرو جن کی تم طاقت رکھتے ہو، کیونکہ اللہ نہیں اکتاتا لیکن تم اکتا جاؤ گے۔ متفق علیہ۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (1151) و مسلم (220 / 785)»

قال الشيخ الألباني: صَحِيحٌ