مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة -- كتاب الصلاة

کینہ رکھنے والے اور قاتل کے علاوہ دوسروں کی بخشش
حدیث نمبر: 1307
وَرَوَاهُ أَحْمَدُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ وَفِي رِوَايَته: «إِلَّا اثْنَيْنِ مُشَاحِن وَقَاتل نفس»
امام احمد نے عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، ان کی روایت میں ہے، دو: کینہ پرور اور خود کشی کرنے والے کے سوا (سب کو بخش دیتا ہے)۔ ضعیف۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أحمد (176/2 ح 6642)
٭ ابن لھيعة ضعيف بعد اختلاطه.»

قال الشيخ الألباني: ضَعِيف