مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة -- كتاب الصلاة

جمعہ میں فضیلت والی گھڑی کو عصر اور مغرب کے درمیان تلاش کیا جائے
حدیث نمبر: 1360
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْتَمِسُوا السَّاعَةَ الَّتِي تُرْجَى فِي وَيَوْم الْجُمُعَةِ بَعْدَ الْعَصْرِ إِلَى غَيْبُوبَةِ الشَّمْسِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس گھڑی کو تلاش کریں جس کے بارے میں امید کی جاتی ہے کہ وہ جمعہ کے روز بعد نماز عصر سے غروب آفتاب تک ہوتی ہے۔ صحیح، رواہ الترمذی۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه الترمذي (489 وقال: غريب و محمد بن أبي حميد يضعف من قبل حفظه)
٭ محمد بن أبي حميد لم ينفرد به و للحديث شواھد عند الترمذي (490) و أبي داود (1048) وغيرهما.»

قال الشيخ الألباني: صَحِيحٌ