مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة -- كتاب الصلاة

بارش کے لیے کیا دعا پڑھی جائے
حدیث نمبر: 1506
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَسْقَى قَالَ: «اللَّهُمَّ اسْقِ عِبَادَكَ وَبَهِيمَتَكَ وَانْشُرْ رَحْمَتَكَ وَأَحْيِ بَلَدَكَ الْمَيِّتَ» . رَوَاهُ مَالك وَأَبُو دَاوُد
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں جب نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بارش طلب کرتے تو یہ دعا پڑھا کرتے تھے: اے اللہ! اپنے بندوں اور جانوروں کو سیراب فرما، اپنی رحمت کو عام کر دے اور اپنے مردہ شہروں کو زندگی عطا فرما۔ ضعیف۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه مالک (190/1. 191 ح 450) عن يحيي بن سعيد الأنصاري عن عمرو بن شعيب عن رسول الله ﷺ إلخ فھو مرسل) و أبو داود (1176 و سنده ضعيف، سفيان الثوري مدلس و عنعن و تابعه حفص بن غياث و ھو مدلس و عنعن)»

قال الشيخ الألباني: حسن