جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آپ کی وفات سے تین روز قبل، فرماتے ہوئے سنا: ”تمہیں اللہ سے حسن ظن کی صورت میں موت آنی چاہیے۔ “ رواہ مسلم۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (2877/81)»