محمد بن منکدر ؒ بیان کرتے ہیں، جب جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ پر نزع کا عالم طاری تھا تو میں ان کے پاس گیا تو میں نے انہیں کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کہنا۔ صحیح، رواہ ابن ماجہ۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه ابن ماجه (1450) [و أحمد (69/3ح 11682، 391/4 ح 19711) و صححه البوصيري.]»