عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یمن کے تین سفید سوتی کپڑوں میں کفن دیا گیا، جن میں قمیض تھی نہ عمامہ۔ متفق علیہ۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (1264) ومسلم (941/45)»