ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم جنازہ پڑھو تو میت کے لیے خلوص کے ساتھ دعا کرو۔ “ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه أبو داود (3199) و ابن ماجه (1497) [وابن حبان (الموارد: 754. 755)]»