مشكوة المصابيح
كتاب الجنائز -- كتاب الجنائز

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر اونٹ کے کوہان جیسی تھی
حدیث نمبر: 1695
وَعَنْ سُفْيَانَ التَّمَّارِ: أَنَّهُ رَأَى قَبْرَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُسَنَّمًا. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
سفیان التمار ؒ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی قبر کو کوہان کی طرح دیکھا۔ رواہ البخاری۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (1390)»

قال الشيخ الألباني: صَحِيح