ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”فساد و لڑائی پیداکرنے والا، بخیل اور احسان جتلانے والا شخص جنت میں داخل نہیں ہو گا۔ “ ضعیف۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الترمذي (1963 وقال: حسن غريب) ٭ صدقة بن موسي و فرقد بن يعقوب السبخي ضعيفان.»