ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی میں انتہائی حرص اور انتہائی بزدلی جیسی خصلتیں بری ہیں۔ “ صحیح، رواہ ابوداؤد۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه أبو داود (2511) ه حديث ’’لا يجتمع الشح و الإيمان‘‘ يأتي (3828)»