انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک صدقہ، رب کے غضب کو ختم کرتا ہے اور بری موت کو دور کرتا ہے۔ “ ضعیف۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (664 وقال: غريب) ٭ عبد الله بن عيسي: ضعيف و للحديث شواھد ضعيفة.»