مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة -- كتاب الزكاة

سائل کو خالی نہ لوٹایا جائے
حدیث نمبر: 1942
وَعَن أم بحيد قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «رُدُّوا السَّائِلَ وَلَوْ بِظِلْفٍ مُحْرَقٍ» . رَوَاهُ مَالِكٌ وَالنَّسَائِيُّ وَرَوَى التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ مَعْنَاهُُُُُُُ
ام بجید رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سوالی کو کچھ دے کر واپس کیا کرو خواہ کوئی جلی ہوئی کھری ہو۔ مالک، نسائی اورامام ترمذی اور امام ابوداؤد نے اس معنی میں روایت کیا ہے۔ صحیح۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه مالک (923/2 ح 1779) والنسائي (81/5. 82 ح 2566) و الترمذي (665 وقال: حسن صحيح.) و أبو داود (1667)»

قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته