How to make pdf file
Make PDF File
صحيح البخاري
كِتَاب النِّكَاحِ
--
کتاب: نکاح کے مسائل کا بیان
100. بَابُ الْعَدْلِ بَيْنَ النِّسَاءِ:
باب: بیویوں کے درمیان انصاف کرنا واجب ہے۔
{وَلَنْ تَسْتَطِيعُوا أَنْ تَعْدِلُوا بَيْنَ النِّسَاءِ} إِلَى قَوْلِهِ: {وَاسِعًا حَكِيمًا}.
اور اللہ نے سورۃ نساء میں فرمایا
«ولن تستطيعوا أن تعدلوا بين النساء»
کہ
”
اگر تم اپنی کئی بیویوں کے درمیان انصاف نہ کر سکو
(تو ایک ہی عورت سے شادی کرو)
۔
“
آخر آیت
«واسعا حكيما»
تک۔
Report Error