براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی آوازوں کے ذریعے قرآن کو مزین کرو۔ “ صحیح، رواہ احمد و ابوداؤد و ابن ماجہ و الدارمی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه أحمد (285/4 ح 18713) و أبو داود (1468) و ابن ماجه (1342) والدارمي (474/2 ح3503)»