زبیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ہر صبح ایک اعلان کرنے والا (فرشتہ) اعلان کرتا ہے: منزہ و مقدس بادشاہ کی تسبیح بیان کرو۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی (۳۵۶۹)۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (3569 وقال: غريب) ٭ فيه موسي بن عبيدة و محمد بن ثابت: ضعيفان.»