انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کوئی تکلیف پہنچتی تو آپ یہ دعا کیا کرتے تھے: ”اے زندہ قائم رہنے والے! میں تیری رحمت کے ذریعے مدد طلب کرتا ہوں۔ “ ترمذی، اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے، اور محفوظ نہیں۔ حسن، رواہ الترمذی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الترمذي (3524 وقال: ھذا حديث غريب) ٭ سنده ضعيف و له شاھد حسن عند النسائي في عمل اليوم و الليلة (570) والکبري (10405) و صححه الحاکم علٰي شرط الشيخين (545/1) ووافقه الذهبي.»