عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے دعا سکھائی تو فرمایا: کہو: ”اے اللہ! میرا باطن، میرے ظاہر سے بہتر کر دے اور میرے ظاہر کو صالح بنا دے، اے اللہ! تو نے جو لوگوں کو اہل و مال اور اولاد دے رکھی ہے مجھے اس سے صالح عطا فرما، جو خود گمراہ ہوں نہ گمراہ کن۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (3586 وقال: غريب، ليس إسناده بالقوي) ٭ عبد الرحمٰن بن إسحاق الکوفي ضعيف مشھور، ضعفه الجمھور.»