ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”مُحرِم چیر پھاڑ کرنے والے درندے کو مار سکتا ہے۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (838 و قال: حسن) و أبو داود (1848) و ابن ماجه (3089) ٭ يزيد بن أبي زياد: ضعيف.»