جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”حرام سے پرورش پانے والا گوشت، جنت میں داخل نہیں ہو گا، اور حرام سے پرورش پانے والا ہر گوشت جہنم کی آگ ہی اس کی زیادہ حق دار ہے۔ “ حسن، رواہ احمد و الدارمی و البیھقی فی شعب الایمان۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه أحمد (321/3 ح 14494، 399/3 ح 15358 وسنده حسن) و الدارمي (318/2 ح 2779) والبيھقي في شعب الإيمان (5761) ٭ و للحديث طرق کثيرة، انظر تنقيح الرواة (154/1)»