رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، عرض کیا گیا، اللہ کے رسول! کون سا کسب سب سے پاکیزہ ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی کا اپنے ہاتھ سے کام کرنا اور ہر اچھی تجارت۔ “ ضعیف، رواہ احمد۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه أحمد (141/4 ح 17397نسخة محققة) ٭ المسعودي اختلط و للحديث شواھد ضعيفة عند الحاکم (10/2) والطبراني (الأوسط: 2161) وغيرهما.»