اور صحیح مسلم کی روایت بھی اسی طرح ہے جو کہ عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ اور ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے: ”میں اس کا تجھ سے زیادہ حق دار ہوں، (فرشتو!) میرے بندے سے درگزر فرماؤ۔ “ رواہ، مسلم۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (1560/29)»