معمر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سن رہاتھا: ”اناج، اناج (غلہ غلے) کے برابر برابر ہو۔ “ رواہ مسلم۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (1592/93)»