سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حیوان کے بدلے حیوان کی ادھار بیع سے منع فرمایا۔ صحیح، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ و الدارمی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه الترمذي (1237 وقال: حسن صحيح) و أبو داود (3356) والنسائي (292/7 ح 4624) و ابن ماجه (2270) والدارمي (254/2 ح 2567)»