مشكوة المصابيح
كتاب البيوع -- كتاب البيوع

سود ادھار میں ہے نقد میں نہیں
حدیث نمبر: 2824
عَنْ أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الرِّبَا فِي النَّسِيئَةِ» . وَفِي رِوَايَةٍ قَالَ: «لَا رِبًا فِيمَا كَانَ يدا بيد»
اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سود ادھار میں ہے۔ اور ایک دوسری روایت میں ہے: جو نقد بنقد ہو اس میں سود نہیں۔ متفق علیہ۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (2178. 2179) و مسلم (101. 103 / 1596)»

قال الشيخ الألباني: مُتَّفق عَلَيْهِ