عمر رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”(بازار میں) غلہ لانے والوں کو رزق دیا جاتا ہے، جبکہ ذخیرہ اندوز ملعون ہے۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ و الدارمی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه ابن ماجه (2153) والدارمي (249/2 ح 2548) ٭ علي بن سالم: ضعيف و علي بن زيد بن جدعان ضعيف مشھور.»