ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص قیمت بڑھانے کے لیے چالیس روز تک ذخیرہ اندوزی کرتا ہے تو وہ اللہ سے لاتعلق ہوا، اور اللہ تعالیٰ اس سے لاتعلق ہوا۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ رزین۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه رزين (لم أجده) [و أحمد 33/2 بلفظ مختلف نحوا المعني] ٭ فيه أبو بشر (الأملوکي) صاحب أبي الزاھرية: ضعيف.»