ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص چالیس روز تک غلہ ذخیرہ کرے اور پھر وہ اسے صدقہ بھی کر دے تو وہ اس کا کفارہ نہیں ہو سکتا۔ “ لم اجدہ، رواہ رزین۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «لم أجده، رواه رزين (لم أجده) ٭ و للحديث طريق موضوع لا يستشھد به، فيه محمد بن مروان السدي کذاب، إنما ذکرته لأرد عليه (انظر الضعيفة للشيخ الألباني رحمه الله: 859)»