ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص تمہارے پاس امانت رکھے تو تم امانت واپس کر دو، اور جو شخص تم سے خیانت کرے تو تم اس سے خیانت نہ کرو۔ “ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابوداؤد و الدارمی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الترمذي (1264 وقال: حسن غريب) و أبو داود (3535) و الدارمي (264/2 ح 2600) ٭ شريک القاضي مدلس و عنعن و قيس بن الربيع ضعيف ضعفه الجمھور و للحديث شواھد ضعيفة.»