مشكوة المصابيح
كتاب البيوع -- كتاب البيوع

پڑوسی کو قریب ہونے کی وجہ سے شفعہ کا حق
حدیث نمبر: 2963
وَعَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْجَارُ أَحَقُّ بِسَقَبِهِ» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
ابورافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: پڑوسی اپنے قرب کی وجہ سے (شفعہ کا) زیادہ حق دار ہے۔ رواہ البخاری۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (2258)»

قال الشيخ الألباني: صَحِيح