مشكوة المصابيح
كتاب البيوع -- كتاب البيوع

زندگی تک کے لیے عطیہ کرنا کیسا ہے
حدیث نمبر: 3009
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْعُمْرَى جَائِزَةٌ»
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عمریٰ (عمر بھر کا عطیہ) جائز ہے۔ متفق علیہ۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (2626) و مسلم (1626/32)»

قال الشيخ الألباني: مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ