بُریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”علی! (کسی اجنبی عورت کو) لگاتار نہ دیکھ، کیونکہ تم (غیر ارادی طور پر) پہلی بار دیکھ سکتے ہو جبکہ دوسری مرتبہ دیکھنے کا تمہیں حق حاصل نہیں۔ “ سندہ ضعیف، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، و أحمد (351/5، 353 ح 23379، 23362) والترمذي (2777 وقال: حسن غريب) و أبو داود (2149) والدارمي (لم أجده) و روي الدارمي (298/2 ح2712) من حديث علي رضي الله عنه نحواالمعني. ٭ شريک القاضي و عنعن و للحديث شاھد عند الحاکم (123/3)»