مشكوة المصابيح
كتاب النكاح -- كتاب النكاح

ایک بار یا دو بار دودھ چوسنے سے حرمت نہیں
حدیث نمبر: 3165
وَفِي رِوَايَةِ عَائِشَةَ قَالَ: «لَا تُحَرِّمُ الْمَصَّةُ والمصتان»
اور عائشہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث میں ہے: ایک مرتبہ اور دو مرتبہ دودھ چوسنے سے حرمت واقع نہیں ہوتی۔ رواہ مسلم۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (1450/17)»

قال الشيخ الألباني: صَحِيح