مشكوة المصابيح
كتاب النكاح -- كتاب النكاح

ایک بار یا دو بار دودھ پینے سے نکاح حرام نہیں
حدیث نمبر: 3166
وَفِي أُخْرَى لِأُمِّ الْفَضْلِ قَالَ: «لَا تُحَرِّمُ الإملاجة والإملاجتان» . هَذِه رِوَايَات لمُسلم
اور ام فضل رضی اللہ عنہ سے مروی دوسری حدیث میں ہے: ایک یا دو مرتبہ دودھ پینے سے حرمت واقع نہیں ہوتی۔ تینوں روایات صحیح مسلم کی ہیں۔ رواہ مسلم۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (1451/18)»

قال الشيخ الألباني: صَحِيح