مشكوة المصابيح
كتاب النكاح -- كتاب النكاح

بدفعلی کرنے والے کو اللہ تعالیٰ رحمت کی نظر نہیں دیکھے گا
حدیث نمبر: 3194
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الَّذِي يَأْتِي امْرَأَتَهُ فِي دُبُرِهَا لَا يَنْظُرُ اللَّهُ إِلَيْهِ» . رَوَاهُ فِي شرح السّنة
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنی اہلیہ سے اس کی دُبر سے آتا ہے تو اللہ اس کی طرف نظر (رحمت) نہیں فرمائے گا۔ اسنادہ حسن، رواہ فی شرح السنہ۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه البغوي في شرح السنة (107/9 ح 2297) [و ابن ماجه (1923) و ابن حبان (الموارد: 1302)] و ھو حديث صحيح بالشواھد.»

قال الشيخ الألباني: صَحِيحٌ