مشكوة المصابيح
كتاب النكاح -- كتاب النكاح

جس لونڈٰی کو حیض نہیں آتا اس کا بیان
حدیث نمبر: 3340
عَن مَالِكٍ قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُ بِاسْتِبْرَاءِ الْإِمَاءِ بِحَيْضَةٍ إِنْ كَانَتْ مِمَّنْ تَحِيضُ وَثَلَاثَةِ أَشْهُرٍ إِنْ كَانَت مِمَّن تحيض وَينْهى عَن سقِِي مَاء الْغَيْر
امام مالک ؒ بیان کرتے ہیں، مجھے یہ خبر پہنچی کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ان لونڈیوں کو جنہیں حیض آتا تھا ایک حیض کے ذریعے اور جنہیں حیض نہیں آتا تھا تین ماہ کے ذریعے استبرائے رحم کا حکم فرمایا کرتے تھے اور آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کسی غیر کی کھیتی کو پانی دینے سے منع فرمایا کرتے تھے۔ لم اجدہ۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «لم أجده،
فائدة: کل حديث، قلت فيه: لم أجده، فھو ضعيف باطل مردود، إلا أن يثبت بسند آخر أو صرحت بخلافه.»

قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته