مشكوة المصابيح
كتاب الجهاد -- كتاب الجهاد

جنت میں کون لوگ ہوں گے
حدیث نمبر: 3856
وَعَنْ حَسْنَاءَ بِنْتِ مُعَاوِيَةَ قَالَتْ: حَدَّثَنَا عَمِّي قَالَ: قَلْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ فِي الْجَنَّةِ؟ قَالَ: «النَّبِيُّ فِي الْجَنَّةِ وَالشَّهِيدُ فِي الْجَنَّةِ وَالْمَوْلُودُ فِي الْجَنَّةِ وَالْوَئِيدُ فِي الْجنَّة» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
حسناء بنت معاویہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، میرے چچا نے ہمیں حدیث بیان کی وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے عرض کیا، جنتی کون ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نبی جنتی ہے، شہید جنتی ہے، چھوٹے بچے جنتی ہیں، اور زندہ درگور کیے گئے جنتی ہیں۔ سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد (۲۵۲۱)، سنن ابی دادؤد (۴۷۱۷)۔

تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه أبو داود (2521)
٭ حسناء مجھولة الحال و للحديث شواھد ضعيفة و في الباب حديث يخالفه (انظر سنن أبي داود: 4717) کأن بعض المؤدات في الجنة و بعضھن في النار. و الله أعلم»

قال الشيخ الألباني: لم تتمّ دراسته