ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”انعام صرف تیر اندازی، اونٹ اور گھوڑے میں ہے۔ “ صحیح، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی۔
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه الترمذي (1700) و أبو داود (2564) و النسائي (226/6 ح 3615، 3617)»